بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقا ت عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث18فروری کو صبح نوسے دوپہر دو بجے تک132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے حسن سپننگ ون، جڑانوالہ روڈ،چاولہ،لاٹھیانوالہ فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایڈن ویلی فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ہجویری پارک فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے باگے والا فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے سکارپ کالونی فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے امین آباد ،نواباں والا ،نثار کالونی ،گلشن اقبال کالونی ،مسعود آباد ،مجاہد آباد ،پیپسی ،سمن آباد ،مظفر کالونی ،گورنمنٹ جنرل ہسپتال ،احمد نگر ،برکت پورہ ،فلکو ٹیکسٹائل ،چشتیہ پارک ،وارث پورہ ،میانی ،سمندری روڈ ،ایم جی ایم ،چناب گارڈن ،دسوہہ ،سہیل آباد ،فور سیزن ،الیاس گارڈن ،نیاموآنہ ،روشن والا،ڈی ٹائپ ،کوریاں روڈ ،الفیصل ،المعصوم ،نیو اقبال کالونی ،ایم علی سڑیٹ ،شادی پورہ ،لائل پور گیلریا فیڈر132کے وی سٹی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے داتا سٹریٹ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں