بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 16 اکتوبر کوصبح ساڑھے سات سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے لسوڑی ،سونڈھ،دریا بل،حسین پور بنگلہ ، ٹھیکری والا(ماموں کانجن ) ،اسلم شہید فیڈر 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے افغان آباد ،محمد پورہ ،گلبرگ،علی ہائوسنگ ،لیاقت آباد فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے گھائی ،کوٹ فاضل ،البہادر ،گڑھ فتح شاہ شاہین فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے صدر بازار ،اقبال ٹائون ،اعجاز ٹائون ،قدرت آباد ،راجہ چوک فیڈر17اکتوبر کو صبح ساڑھے سات سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم ،چناب گارڈن ،فور سیزن میانی ،نیاموآنہ ،الیاس گارڈن دسوہہ،لائل پور گیلریا ٹو ،ڈیفنس پرڈائز ،امین آباد ،نواباں والا،نثار کالونی ،گلش اقبال کالونی ،مسعود آباد ،مجاہد آباد ،پیپسی ،سمن آباد ،مظفر کالونی ،گورنمنٹ جنرل ہسپتال،احمد نگر ،برکت پورہ،فلکو ٹیکسٹائل ،میانی ،سمندری روڈ ،ڈی ٹائپ،کوریاں روڈ ،الفیصل ،نیو اقبال کالونی ،ایم علی سٹریٹ فیڈرعلاوہ ازیں 16اور 17اکتوبر کو صبح چھ سے شام سات بجے تک132کے وی چنیوٹ پاور پلانٹ گرڈسٹیشن ،سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں