بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث20مئی کو صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے گرین ایونیو فیڈر21مئی کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کریسنٹ کاٹن، جیوٹ مل، روڈالہ، فیصل آباد روڈ، کالج روڈ، کچہر ی روڈ، تھراج شہید فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے جیون شاہ، عبداللہ فائبرز، طیب ٹیکسٹائل مل، الرحمان، سرفراز ٹیکسٹائل، طاہر رفیق ٹیکسٹائل، آریان ٹیکسٹائل، کشمیر ووڈ، احمد انٹرپرائزز، المرتضٰی فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت(ایس ای ایل)، شہباز گارمنٹس، بیکن ایمپیکس، اے ایم ٹیکس فیڈرصبح چھ سے صبح نو بجے تک132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو، ایڈن ویلی، گلاب، قرار والا، سلطانی فیبرکس، مکوآنہ، نذیر شہید، اکبر، لال کوٹھی، بورسٹل جیل، جڑانوالہ روڈ، سلطانی ایلاسٹو فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو، ڈھولن وال فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے رام دیوالی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی فیکٹری ایر یا گرڈسٹیشن کے جھنگ بازار فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں