بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنو ں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 20جولائی کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے سوہل فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے پینسرہ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ ،ٹی اینڈاین پاکستان لمیٹڈفیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹی فیڈر21جولائی کوصبح سات دوپہر بارہ بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے رام دیوالی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والافیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے جیون شاہ ،عبداللہ فائبر ،طیب ٹیکسٹائل مل ،الرحمان ،سرفراز ٹیکسٹائل ،طاہر رفیق ٹیکسٹائل ،اریان ٹیکسٹائل ،کشمیر ووڈ،احمد انٹرپرائزز،المرتضٰی فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں