فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 22 جولائی کوصبح سات سے دن دس بجے تک 66کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن کینال روڈ، کوہ نور فیڈرصبح سات سے دن بارہ بجے تک 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے راوی ، المصطفیٰ شہید فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔




