بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنو ں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث23جولائی کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے خضرائ، نیشنل کالونی،غوثیہ روڈ، خیابان کالونی، کے ٹی ایم ون، فرٹیلائزر، نعمت کالونی فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے رفحان فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے نیشنل سلک مل فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب، قراروالا، سلطانی فیبرکس، مکوآنہ،نذیر شہید، اکبر، لال کوٹھی، بورسٹل جیل، جڑانوالہ روڈ، ایس ٹو، ایڈن ویلی، سلطانی ایلاسٹو،سلطانی فیبرکس فیڈر24جولائی کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے جھنگ بازار فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس ) گرڈسٹیشن کے منٹگمری بازار فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں