بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر ) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 25 جولائی کو صبح سات سے دن دس بجے تک132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے سندھو، رحمان آباد، شہبازپور،مصطفٰی، لائلپور آئل ریفائنری، پروکیانوالہ، الیاس، اکبرعلی ویونگ، صدیق آباد، ماشاء اللہ، توصیف انٹرپرائزز، 100چک روڈ، کلیم شہید فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈھول وال ،واسا ٹو ،فاسٹ نیشنل یونیورسٹی ،سلمان ٹریڈرز ،جیون شاہ فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ہمدرد ون، گرین ایونیو، رضا ٹائون ون /چک نمبر 204 فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے جڑانولہ روڈ، چاولہ، حسن سپنگ ون،حسن سپنگ ٹو، یو ای ٹی، بسم اللہ میگنا، سبوآنہ، چودھری والا، آرزو، ایم کے سنز، نیو ایم کے سنز، بیسٹ ایکسپورٹ، لاٹھیانوالہ، انٹرلوپ فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے سوہل فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پینسرہ فیڈر132کے وی 103آر بی گرڈسٹیشن کے امیج ٹیکسٹائل فیڈرصبح سات سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے حسن سپننگ ٹو، یو ای ٹی، بسم اللہ میگنا، انٹرلوپ، سبوآنہ، چودھری والا،آرزو، ایم کے سنز،نیو ایم کے سنز، بیسٹ ایکسپورٹ، لاٹھیانوالہ، فخرآباد، فاریسٹ پارک، واپڈا سٹی، رفیق سپننگ، فاروق سپننگ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں