فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنو ں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث30جولائی کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے خضرائ، نیشنل کالونی غوثیہ روڈ، خیابان کالونی، کے ٹی ایم ون، فرٹیلائزر، نعمت کالونی فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے رفحان فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے نیشنل سلک فیڈر31جولائی کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریاگرڈسٹیشن کے جھنگ بازار فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس ) گرڈسٹیشن کے منٹگمری بازار فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔




