فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے با عث 10 ستمبر کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132 کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے گٹی،خرد پور،نیو لنگرانہ،چنیوٹ روڈ،29موڑ فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن سوہل،الفرید فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پینسرہ فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے سدھار،جناح،اسلام پورہ،گردانہ،سول ایو ی ایشن،پی اے ایف،ائیر ایونیو،داتا،سرشمیر،سبزی منڈی،لیاقت آباد فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے سمن آباد،نواباں والا،وارث پورہ، سہیل آباد،ڈی ٹائپ، فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے سرسید ٹائون،پیپلز کالونی نمبر02 فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک،سعید آباد،عثمان غنی فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ،شہبازپور،رضا آباد فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹشین کے نیو لنگرانہ فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹشین کے فرید،سلونی جھال فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے ظفرچوک،شیرازہ فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے مرید والا فیڈر220کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے ڈی گرانڈ فیڈر132کے وی سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے میاں چوک فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرہ میں بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔




