بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 13 ستمبر کوصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ایس ایس روڈ ،حق باہو ،اسلامیہ پارک ،کارڈیالوجی ،ڈی ایچ کیو ،فیصل ہسپتال فیڈر14ستمبر کوصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے دریا بل،ماموں کانجن فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں