بجلی چوری پر مقدمہ درج

کمالیہ (نامہ نگار)بجلی چوری کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا عقیل شاہ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان علی نواز اور ساجد علی کے خلاف واپڈا کی ایل ٹی لائن سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمات درج کرو ادیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں