بجلی کی قیمت میں اضافہ

کراچی (بیوروچیف) کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کر دی گئی ۔نیپرا نے بجلی8پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ، نوٹیفکیشن جاری ہوگیا نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست 2025 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں کیا گیا۔حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق اطلاق کے الیکڑک صارفین پر بھی ہوگا۔بجلی صارفین سے وصولی اکتوبر کے بلوں میں کی جائے گی۔سی پی پی اے نے اگست کی ایڈجسٹمنٹ میں 19 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں