برازیل نے جاپان کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

ہیوسٹن (سپورٹس نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اہم میچ میں برازیل نے جاپان کو ناک آٹ کرکے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔برازیل نے جاپان کے خلاف 1-2 سے کامیابی حاصل کی اور پری کوارٹر فائنل میں سیٹ کنفرم کرلی اور جاپان کو واپسی کا ٹکٹ تھما دیا ہے۔پہلے ہاف کے اختتام پر جاپان کو برازیل کیخلاف0-1کی برتری حاصل تھی جب مڈ فیلڈر سانو نے 29ویں منٹ میں گول اسکور کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں