برطانیہ میں ایئر ٹیٹو شو پاک فضائیہ کی پہلی پوزیشن

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں پاک فضائیہ کے سی ون 30طیارے کی دھوم مچ گئی۔ پاک فضائیہ کے سی ون 30طیاے میں رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، شو میں پاک فضائیہ کے سی ون 30اور جے ایف 17طیارے لوگوں کی توجہ کا مرکز رہے۔دنیا بھر سے آئے شائقین پی اے ایف کے جہازوں کے ساتھ تصاویر بنواتے رہے، برطانیہ میں دنیا کے سب سے بڑے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو کا آج پہلا دن تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں