بشریٰ انصاری کا بڑھتی آبادی اور خاندانی منصوبہ بندی پر تحفظات کا اظہار

کراچی(شوبز نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشری انصاری نے پاکستان کی بڑھتی آبادی اور خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔حال ہی میں بشری انصاری ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں میزبان کی جانب سے کچھ سنجیدہ تو کچھ مزاحیہ گفتگو کی گئی۔اسی دوران میزبان کی جانب سے پاکستان کی آبادی پر بھی بات چیت کی گئی جس پر اداکارہ نے کہا کہ میرا تو مسئلہ ہی یہ ہے کہ میں آبادی پر بہت زیادہ بولتی ہوں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں