بغیرلائسنس گوشت فروخت کرنیوالا پکڑا گیا

گوجرہ ( نامہ نگار)فوڈ اتھا رٹی کی ٹیم نے بغیر لا ئسنس گوشت فروخت کر نے والے شخص کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا ۔ اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آ فیسرٹو بہ ٹیک سنگھ قانتا مریم کو اطلا ع ملی کہ محلہ گلش اقبال کا لونی میں مضر صحت گو شت فروخت کی فروخت جاری ہے جس پر انہو ں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھا پہ مار کر ملزم کو مضر صحت گو شت فروخت کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا جس کے پا س گوشت فروخت کرنے کا فوڈ اتھا رٹی کا لا ئسنس بھی نہ تھا جس پر اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آ فیسرٹو بہ ٹیک سنگھ قانتا مریم نے تحریری طور پر سٹی پولیس گوجرہ کو مطلع کر دیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے اسکی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں