کمالیہ(نامہ نگار)بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج ۔ ٹریفک وارڈن محمد افضل نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور شہباز کیخلاف ڈمپر کو بغیر لائسنس انتہائی تیز رفتار ی اور لاپرواہی سے چلانے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔