بلاول بھٹو برازیل فٹبال ٹیم کے فین نکلے

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری برازیل فٹبال ٹیم کے فین نکلے۔ یلو جرسی پہن کر فٹبال ورلڈ کپ کے میچز دیکھنے کیلئے شائقین فٹبال کو لیاری انٹرنیشنل اسٹیڈیم بلوا لیا۔بلاول بھٹو نے ویڈیو بیان جاری کر کے کہا کہ لیاری اسٹیڈیم آئیں، بڑی اسکرین پر میچز انجوائے کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں