بمراہ نے ٹی 20 کا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

نئی دہلی (سپورٹس نیوز) بھارت کے اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی انڈینز کی جانب سے کھیلنے والے جسپریت بمراہ کا آئی پی ایل 2026 کا سیزن انتہائی مایوس کن رہا۔جسپریت بمراہ ٹورنامنٹ میں ہر وکٹ کے لیے 100 سے زائد رنز دینے والے پہلے بالر بن گئے، بمراہ نے ممبئی انڈینز کے لیے 13 میچوں میں 8.37 کے اکانومی ریٹ سے 294رنز دیے۔ بھارتی پیسر جسپریت بمراہ آئی پی ایل کے 13 میچوں میں صرف 4 وکٹیں حاصل کر سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں