کمالیہ(نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ساجد حسین نے تھانہ تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم محمد طارق (باقی صفحہ 2نمبر )نے کاروبار کے لیے رقم15لاکھ 50ہزار روپے لی اور ایک دیا جو کہ مقررہ ڈیٹ پر ڈس آنر ہوگیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔




