بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق بشیر احمد نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ ملزم محمد بلال نے گند م کی خرید و فروخت کی بابت اسکو 70لاکھ 50ہزار روپے کے جعلی و بوگس چیک دے دیئے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں