بوگس چیک دینے پر مقدمہ

گوجرہ(نامہ نگار)ادھار رقم کے کر بوگس چیک دینے والا قانون کی زد میں آگیا،معلوم ہواہے کہ حیدر پارک کے محمد امین سے دیرینہ تعلقات کی بنا ء پر محمد شفیق سکنہ جھنگ نے 4لاکھ22ہزار روپے کی رقم ادھار لی اور رقم کی واپسی کیلئے اس کو چی دیا جو مقررہ تاریخ پربنک سے کیش نہ ہو سکا اور ڈس آنر ہو گیا۔سٹی پولیس نے مقددمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں