گوجرہ(نامہ نگار)واردات کی بوگس کال کرنے والا قانون کی زد میں آگیا معلوم ہواہے کہ چک نمبر337ج ب کے قمرحسین نے ریسکیو15پراپنے ساتھ واردات کی کال کی تو پولیس موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے وقوعہ کی چھان بین کی کو کال جھوٹی ثابت ہو ئی جس پرتھانہ نواں لاہور پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ضابطہ کی کارروائی شروع کر دی ہے۔




