بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار

کراچی (بیوروچیف) بھارت نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے سندھ طاس معاہدے کو بدستور معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ شہباز شریف نے پانی روکنے پر فیصلہ کن جواب کی وارننگ دی تھی، جواب میں نئی دہلی نے روایتی الزام تراشی بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں