بھیڑ بھی ارجنٹائنی کھلاڑیوں کی مداح نکلی

میکسیکو (سپورٹس نیوز) امریکہ ، کینیڈا اور میکسیکو میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سنسنی خیز مقابلوں کے درمیان جہاں پوری دنیا پر فٹبال کا بخار چڑھا ہوا ہے، وہیں بنگلہ دیش سے فٹبال کی دیوانگی کی ایک انتہائی عجیب اور مضحکہ خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ایک فٹبال مداح نے اپنی پالتو بھیڑ کو ارجنٹائن کی قومی ٹیم کی کٹ (نیلے اور سفید) رنگوں میں رنگ کر سڑک پر گھمانا شروع کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں