فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) برائٹ ہوپ فائونڈیشن کا سالانہ پروگرام برائے فنڈ ریزنگ BHFہسپتال انعقاد پذیر ہوا جس میں مدثر صدیق چوہدری اور مبشر صدیق چوہدری نے اپنے والد صدیق نسیم چوہدری کی نمائندگی کرتے ہوئے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔اس تقریب میں میجر (ر) شاہ نوازالحسن نے بطور اعزازی مہمان کے شرکت کی ۔ اس کے علاوہ پروفیسر ڈاکٹر نعیم احمد چیئر مین BHF’پروفیسر سلطان احمد عبداللہ چیف ہنڈر BHF’چوہدری محمد ریاض صدر BHF’پروفیسر ڈاکٹر طفیل محمد ‘ڈاکٹر عبدالستار قریشی ‘پروفیسر ڈاکٹر عامر حسین ‘میاں طیب حنیف ‘میاں مبشر صابر ‘پروفیسر ڈاکٹر رشید احمد ‘ڈاکٹر عبدالعلام ‘مفتی سمیع ‘ڈاکٹر مسعود شیخ ‘پروفیسر ڈاکٹر جانباز احمد ‘میاں عبدالقدوس اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔




