تحسین اعوان کے اعلیٰ حکومتی اور سیاسی شخصیات سے تعلقات کام نہ آ سکے

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)سابق چیئرمین فیسکو ملک تحسین اعوان کے اعلیٰ حکومتی اور سیاسی شخصیات کے سا تھ تعلقات کسی کام نہ آ سکے۔ذرائع کے مطابق چھاپے کے وقت تحسین اعوام اپنے ڈیرے پرموجود تھے مگر وہ خفیہ راستے کے ذریعے فرار ہو گئے اور انہوں نے مذکورہ حکومتی اور سیاسی شخصیات کے ساتھ رابطے کرنے کی کوشش کی مگر کسی بھی نے انہیں لفٹ نہ کرائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں