تمام مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) امجد مسیح اخبار فروش، فیصل مسیح، قیصر مسیح، یاسر مسیح نے ایسٹر کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ خوشیوں بھرا تہوار ہے۔ مسیحی کمیونٹی اس پرمسر ت موقع پر خوشی سے سرشار ہے۔ انہوں نے مز ید کہا کہ ایسٹرکے موقع پر تمام مسیحیوں کو پر خلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ ملک بھر میں بسنے والے ہر طبقہ فکر کو ایک دوسرے کے مذہبی تہوار کا احترام کرنا چاہیے اور ایک دوسرے کی خوشیوں میں شامل ہونا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں