توقع ہے خطے میں حالات جلد معمول پر آ جائیں گے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)متحدہ عرب امارات اپنے سٹرٹیجک محل وقوع ، انفراسڑکچر ، بزنس دوست ایکو سسٹم ، جدید اور قدیم کے حسین امتزاج ، ٹیکس مراعات اور امن وامان کی وجہ سے آج بھی سرمایہ کاروں کیلئے جنت ہے۔ یہ بات فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر فاروق یوسف شیخ نے کہی۔ متحدہ عرب امارات میں مقیم اور وہاں کاروبار کرنے والے افراد کے ایک گروپ سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ دیگر شعبوں کی طرح رئیل اسٹیٹ کے شعبہ میں بے پناہ منافع کے امکانات ہیں جن سے پوری دنیا فائدہ اٹھا رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں