تیسرے شاہد خان میموریل فٹ بال ٹیم زمیندار سیمی فائنل میں پہنچ گئی

راولپنڈی(سپورٹس نیوز)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن راولپنڈی کے زیر اہتمام جاری تیسرے شاہد خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں زمیندار کلب سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ الحمرا کلب سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں