جاپان میں زلزلے سے تباہی’ہلاکتیں13ہو گئیں

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں7.1 شدت کے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد13ہوگئی جبکہ50افراد زخمی ہو ئے ۔ زلزلے کے جھٹکوں سے درجنوں عمارتوں کو نقصان پہنچاجبکہ کئی ٹرینیں پٹری سے اتر گئیں،جاپانی حکام نے ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے 7 صوبوں میں الرٹ جاری کر دیا۔ٹوکیو ایئرپورٹ پر بھی درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں، زلزلے کے بعد 61 سے زائد آفٹر شاکس ریکارڈ کییجاچکے ہیں،جبکہ حکام نے مزید جھٹکوں کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں