جرمنی میں پاکستانی کراٹے فائٹر راجہ ریحان نے گولڈ میڈل جیت لیا

لاہور(سپورٹس نیوز) پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان کراٹے فائٹر راجہ ریحان نے جرمنی میں ہونے والے معروف کراٹے ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔راجہ ریحان نے جرمن کلب بشندو کیمنیزکی نمائندگی کرتے ہوئے انڈر30 ،80کلوگرام کیٹگری میں حصہ لیا اور پورے ایونٹ میں اپنے حریفوں پر مکمل برتری ثابت کی۔پہلی فائٹ میں راجہ ریحان نے انگو شیفرکو 0ـ6 سے شکست دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں