جنوبی کوریا کی چوئی گااون نے طلائی تمغہ جیت لیا

کورٹینا(سپورٹس نیوز)میلانوکورٹینا سرمائی اولمپکس 2026میں جنوبی کوریا کی 17 سالہ چوئی گااون نے دفاعی چیمپئن کلوئی کم کو پیچھے چھوڑ کر طلائی تمغہ جیت لیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اٹلی میں میلانوکورٹینا سرمائی اولمپکس 2026کے انتہائی دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ ویمنز سنو بورڈ ہاف پائپ کے فائنل نے ایک عہد کے اختتام اور نئے دور کے آغاز کی جھلک پیش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں