جہلم اور سرائے عالمگیر میں زلزلہ

جہلم (نامہ نگار) جہلم اور سرائے عالمگیر شہر سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت اور نقصان کی اطلاعات تاحال موصول نہیں ہوئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں