کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم جیب تراش موبائل چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد ثاقب نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ اقبال بازار کمالیہ میں خریدار ی کے دوران نامعلوم جیب تراش نے اسکا موبائل مالیت80ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔




