حوثیوں کے 3میزائل تباہ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے مشرقی علاقے کی طرف داغے گئے 3 بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کر دیا۔مشرقی علاقے اور خرج میں ممکنہ حملے کے جاری الرٹ واپس لے لیے گئے۔ادھر مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو عسکری مدد فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں