فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن کے راہنما اور سابق چیئرمین حاجی ہدایت علی انصاری نے کہا ہے کہ دہشتگرد اسلام اور ملک کے دشمن ہیں ‘ حکومت اورپاک فوج دہشتگردوں کو انکے انجام تک پہنچا کر دم لیگی اسلام آبا د میں ہونیوالے خود کش حملہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے باعث ملک کی ترقی متاثر ہوئی ہے جبکہ انڈیا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے مگر پاک فوج اور حکومت اس کی یہ سازش کبھی کامیاب نہیں ہونے دے گی دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں جن کا کوئی مذہب نہیں پوری مسلم لیگ ن اسلام آباد امام بارگاہ میں ہونے والی دہشت گردی کی بھر پور مذمت کرتی ہے پوری قوم قیام امن کے لئے اپنی بہادر فوج اور سیکیورٹی فورسزکے شانہ بشانہ ہے۔وفاقی حکومت نے ملک میں امن کے قیام کا تہیہ کر




