لاہور(بیورو چیف) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنا وقت پورا کریگی۔ قذافی اسٹیڈیم میں صحافیوں کے سوال کے جواب میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ جولائی یا اگست میں کچھ نہیں ہونے لگا، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔