خاتون اغوا کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)خاتون کو اغوا کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد ندیم نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزمان اقبال وغیرہ نے اسکی سالی کو حرامکاری کی نیت سے اغوا کرلیا ۔جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں