گوجرہ(نامہ نگار) نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے دو شیزہ کو زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈا لا۔ چک نمبر 305 ج ب کی گل بی بی نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی بیڑی سمعیہ بی بی گھر میں موجود تھی کہ اعجاز اپنے دیگر پا نچ سا تھیو ں کے ہمرا ہ آ گیا اور انکی مدد سے اسکی بیٹی کو زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈا لا شور مچا نے پر اہل گاؤ ں جمع ہو گئے تو ملزما ن موقع سے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے صدر پو لیس گوجرہ نے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔




