کمالیہ(نامہ نگار)خاتون پر تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق فرزانہ کوثر نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزمان ریاض وغیرہ نے گھر میں زبردستی داخل ہوکر ڈنڈے سوٹوں سے اسے مضروب کیا اور کپڑے پھاڑ کر عفت میں خلل ڈالا جس پر مقدمہ درج ہوا۔




