خواتین پر تشدد کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)خواتین پر تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ممتاز بی بی نے تھانہ بھسی میں درخواست دی کہ چک 746گ ب ملزمان اسد وغیرہ نے اسے اور اسکی بیٹیوں کو مار پیٹ کر اور دست درا ز ی کرکے کپڑے پھاڑدیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں