درفشاں سلیم کی تصاویر نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی نئی تصاویر نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ درفشاں سلیم نے چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں لان کا سوٹ زیب تن کیے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ نے ویڈیو بھی شیئر کی جس میں وہ شیشے کے سامنے کھڑا ہوکر مسکرا رہی ہیں۔ درفشاں سلیم نیلے رنگ کے سوٹ میں انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں، انہوں نے لکھا کہ ایزی بریزی سمر فٹس لائیو نا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں