فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تاندلیانوالہ کے علاقہ جھامرہ سٹی کے قریب دریائے راوی سے نوجوان 17سالہ علی عمرکی نعش برآمد، ریسکیو1122نے نعش دریاسے نکال کر پولیس کے حوالے کر دی، ریسکیو1122کو اطلاع ملی تھی کہ جھامرہ سٹی تاندیانوالہ کے قریب دریائے راوی میں نعش تیر رہی ہے جس پر ریسکیو ٹیم نے آپریشن کے بعد نعش نکال لی




