دلجیت دوسانجھ نے سیاست میں آنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (شوبز نیوز) بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے سیاست جوائن کرنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے سیاست میں آنے سے معذرت کرلی اور کہا کہ وہ اپنے دفن سے لوگوں کو محظوظ کرنے میں خوش ہیں۔گلوکار کو حال ہی میں بھارتی ریاست پنجاب کی سیاست کا نیا چہرہ بننے کی اپیل کی گئی دلجیت سے سول سوسائٹی کے کچھ کارکنان، جن میں ریٹائرڈ فوجی اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سیاست میں شامل ہونے کی اپیل کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں