دوشیزہ نے بد اخلاقی کی کوشش ناکام بنا دی، مقدمہ درج

گوجرہ (نامہ نگار)نواحی گائوں میں دوشیزہ نے شور مچاکر زیادتی کی کو شش ناکا م بنا دی۔ ملزم موقع سے فرارہو گیا۔پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔ 424 ج ب کی نازیہ انور نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی بیٹی 19 سا لہ عیشا ء گھر پر موجود تھی کہ شہباز نا می نوجوا ن مسلح ہو کر آ گیا اور اسکے سا تھ زبر دستی زیا دتی کی کو شش کرنے لگا جس پر دوشیزہ نے شور مچا دیا تو اہل محلہ جمع ہو گئے تو ملزم موقع سے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں