اسلام آباد (بیوروچیف) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خاں کل (30ستمبر) کو ہونے والے سینٹ کے اجلاس میںسینیٹر کا باضابطہ حلف اٹھائیں گے۔