فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سابق ایس ایچ او تھانہ ڈی ٹائپ کالونی رانا راشد خاں سرکل آفیسر اینٹی کرپشن تعینات کر دیا گیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ رانا راشد خاں فیصل آباد کے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ اوز اپنے فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں۔




