رانا طیب خاں ممبر ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی نامزد

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر) چیئر مین انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی فیصل آباد رانا طیب خاںکو ضلعی انتظا میہ کی طرف سے ممبر ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی نامزد کر دیا گیا ہے او ر اس سلسلہ میں ان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس پر وائس چیئرمین محسن ہمایوں، سرپرست اعلیٰ حاجی منظور قادر،میاں عبدالمجید ، صدر حاجی سردار محمد،جنرل سیکر ٹری حافظ عبدالقیوم ،سینئر نائب صدر شیخ شکیل احمد،نائب صدر محمد بلال لیاقت ،سیکر ٹری نشرو اشاعت فیصل پراچہ ،جوائنٹ سیکر ٹری رانا محمد زبیر ،فنانس سیکر ٹری ملک محفوظ اور دیگر نے رانا طیب خاں کو مبارکباد دی ہے اور ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن(ر ) ندیم ناصر کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے رانا طیب خاں کو اہم ذمہ داری سونپی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں