روئی کی قیمت بڑھ گئی

اسلام آباد (بیوروچیف) ملک میں روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، روئی کی قیمت میں 500روپے فی من اضافہ ہوا ہے۔چیئرمین ایکسچینج گنرز فورم (ای جی ایف) احسان الحق کے مطابق پنجاب میں روئی کی قیمت 19ہزار300روپے فی من جبکہ سندھ میں 18 ہزار 400 روپے فی من تک پہنچ گئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ روئی کی قیمتوں میں مزید اتار چڑھائو کا امکان بھی موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں